میٹروپولیٹن کمشنرسے سید ذوالفقارشاہ کی ملاقات
کراچی(این این آئی)سجن یونین سی بی اے کے ایم سی کے مرکزی صدر سید ذوالفقارشاہ نے میٹروپولیٹن کمشنر سید افضل زیدی سے ریٹائر ٹی ایم سیز ملازمین کی پنشن۔۔۔
ماہوار تنخواہ وپینشن کی بمعہ اضافہ ادائیگی، ریسٹوریشن آف پنشن، ڈی پی سی ٹو کی انکوائری ،فوتگی کوٹے پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل کے زیر التوا کیسز، اپ گریڈیشن،ٹائم اسکیل،گریڈ ایک تا گیارہ کے سینیارٹی کم فٹنس پر پرموشن پر بات ہوئی۔