انڈونیشیا کے قونصل خانے میں آزادی کی تقریب

انڈونیشیا کے قونصل خانے میں آزادی کی تقریب

کراچی(این این آئی)کراچی میں جمہوریہ انڈونیشیا کے قونصلیٹ جنرل نے جمہوریہ انڈونیشیا کی آزادی کی 80 ویں سالگرہ کی یاد میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا۔

تقریب کی صدارت قونصلیٹ کے چارج ڈی افیئرز ایچ ای مسٹر دیوانتو پریوکوسومو نے ۔ تقریب میں کراچی میں مقیم انڈونیشیائی شہریوں نے شرکت کی جن میں انڈونیشین اور پاکستانی نژاد مخلوط شادی شدہ خاندانوں کے ساتھ ساتھ انڈونیشین طلباء بھی شامل تھے۔اپنے خطاب میں، ایچ ای مسٹر دیوانتو پریوکوسومو نے صدر پرابوو کے قومی خطاب کے اہم پیغامات پہنچائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں