آفاق احمد کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد اور دیگر رہنماؤں کے خلاف لانڈھی میں ٹرک نذر آتش کرنے کے مقدمے کی۔۔۔
سماعت گواہوں پر وکلا صفائی کی جرح مکمل ہونے کے بعد8 ستمبر تک ملتوی کردی۔ سماعت کے دوران آفاق احمد سمیت دیگر ملزمان عدنان، ماجد، یوسف چانڈیو، دانش اور دیگر پیش ہوئے ۔