منشیات فروش پکڑے گئے
کراچی(اے پی پی)ابراہیم حیدری پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا اور منشیات فروشی میں ملوث 2ملزمان فہد اور یاسینکو گرفتارکرکے قبضے سے 83کلو گٹکا ماوا اور آئس برآمد کرلی۔
ابراہیم حیدری پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا اور منشیات فروشی میں ملوث 2ملزمان فہد اور یاسینکو گرفتارکرکے قبضے سے 83کلو گٹکا ماوا اور آئس برآمد کرلی۔