چھالیہ کی سپلائی ناکام

چھالیہ کی سپلائی ناکام

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایسٹ گلشن ڈویژن پولیس نے گٹکے میں استعمال ہونے والی نان کسٹم پیڈ چھالیہ اور گٹکا ماوا کی سپلائی کو ناکام بنادیا۔تھانہ گلشنِ اقبال پولیس نے ملزم محمد مبشر ولد محمد بشیر کو گرفتار کرلیا۔

ڈسٹرکٹ ایسٹ گلشن ڈویژن پولیس نے گٹکے میں استعمال ہونے والی نان کسٹم پیڈ چھالیہ اور گٹکا ماوا کی سپلائی کو ناکام بنادیا۔تھانہ گلشنِ اقبال پولیس نے ملزم محمد مبشر ولد محمد بشیر کو گرفتار کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں