گٹکے کی اسمگلنگ ناکام

گٹکے کی اسمگلنگ ناکام

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسپیشل برانچ ریلوے پولیس کراچی ڈویژن کی کاروائی ممنوعہ انڈین گٹکا کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔

 ملزم طلحہ کے سامان سے 30 پیکٹ 21 انڈین گٹکا مضر صحت ممنوعہ برآمد ہوا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں