دو گٹکا ماوا فروش گرفتار

دو گٹکا ماوا فروش گرفتار

کراچی(اے پی پی)کراچی پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث2 ملزمان محمد علی اور سلیمکو گرفتار کر لیا۔بن قاسم پولیس نے کارروائی کے دوران ملزمان سے بھاری مقدارمیں گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی۔

کراچی پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث2 ملزمان محمد علی اور سلیمکو گرفتار کر لیا۔بن قاسم پولیس نے کارروائی کے دوران ملزمان سے بھاری مقدارمیں گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں