جیکب آباد :نہر میں ڈوبنے والے افراد کے ورثا میں چیک تقسیم

جیکب آباد :نہر میں ڈوبنے والے افراد کے ورثا میں چیک تقسیم

جیکب آباد (نمائندہ دنیا)جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کی مختلف نہروں میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے 4 بچوں سمیت پانچ افراد کے ورثا میں حکومت سندھ کی جانب سے مالی امداد کے طور پر 20،20 لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کر دئیے گئے۔۔۔

 اس موقع پر ایم پی اے ڈاکٹر سہراب سرکی نے کہا کہ حکومت سندھ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں