بے نامی ڈمپر پکڑا گیا، ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج

بے نامی ڈمپر پکڑا گیا، ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں بے نامی ڈمپر پکڑا گیا، ڈمپر پر نمبر پلیٹس نہ ٹریکر، لائسنس نہ شناختی کارڈ تھا۔۔۔

 ٹریفک پولیس حکام کے مطابق اسسٹنٹ ٹریفک سیکشن گلستان جوہر عرض محمد کی مدعیت میں ڈمپر ڈرائیور فیروز کے خلاف تھانہ گلستان جوہر میں مقدمہ درج کرکے ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں