دو راہزن گرفتار،پستول برآمد

دو راہزن گرفتار،پستول برآمد

کراچی (اے پی پی)پاک کالونی پولیس نے جہان آباد لاشاری محلہ میں اسٹریٹ کرائمزکی وارداتوں میں ملوث2مبینہ ملزمان نبیل اور شہاب کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے ایک غیرقانونی پستول اور ایک خنجر برآمدکرلیا۔

پاک کالونی پولیس نے جہان آباد لاشاری محلہ میں اسٹریٹ کرائمزکی وارداتوں میں ملوث2مبینہ ملزمان نبیل اور شہاب کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے ایک غیرقانونی پستول اور ایک خنجر برآمدکرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں