سی پی ایل سی نے 47موبائل فونز مالکان کے حوالے کردیے

سی پی ایل سی نے 47موبائل فونز مالکان کے حوالے کردیے

کراچی(اے پی پی)سی پی ایل سی جنوبی کی جانب سے دفتر ڈی آئی جی ساؤتھ زون میں برآمد شدہ 47 موبائل فونز مالکان کے۔۔۔

 حوالے کرنے کی تقریب منعقد کی گئی ۔ سی پی ایل سی چیف زبیر حبیب نے کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ چوری یا چھن جانے والی چیز دوبارہ نہیں ملے گی برائی کے خاتمے اور کمی کے لئے سب کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں