کورنگی صنعتی علاقے میں امن و امان کا قیام اولین ترجیح ، ایس ایس پی فدا حسین
کراچی(آئی این پی)کورنگی صنعتی علاقے میں امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے ، اسمارٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے۔۔۔
پولیس آپریشنز کی کارکردگی کو بہتر بنایا جارہا ہے ۔کاٹی کی جانب سے امن و امان کی بہتری کیلئے دی گئی مثبت تجاویز پرعملدرآمد کریں گے ۔ ان خیالات کا اظہارایس ایس پی کورنگی فدا حسین جانوری نے کاٹی میں صنعتکاروں سے خطاب کے دوران کیا ۔