تیز رفتار ٹینکرکی ٹکر سے نوجوان چل بسا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں کشمیر روڈ پر تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان محمد حیی ولد مزمل موقع پر جان سے گیا۔۔۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا جبکہ واٹر ٹینکر کو بھی تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردیا پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں حادثات کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔