شاپنگ مال میں آتشزدگی

شاپنگ مال  میں آتشزدگی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق تین فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ آگ بالکونی میں رکھے اے سی آؤٹر میں لگی تھی۔

 ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق تین فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ آگ بالکونی میں رکھے اے سی آؤٹر میں لگی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں