ہنگامہ آرائی کیس :لیاقت محسود کی عبوری ضمانت میں توسیع
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)گارڈن میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد ہنگامہ آرائی کے کیس کی سماعت کے دوران ملزم لیاقت محسود کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔۔۔
گارڈن میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد ہنگامہ آرائی کے کیس کی سماعت کے دوران ملزم لیاقت محسود کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔مدعی کی جانب سے سلمان مجاہد بلوچ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ،عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت میں 9 دسمبر تک توسیع کردی۔