ڈائریکٹر انسانی حقوق کا لیاری کے اسکولوں کا دورہ
کراچی (اے پی پی)ڈائریکٹر انسانی حقوق سندھ آغا فخر حسین نے لیاری کے متعدد اسکولوں کا دورہ کیااورطالبات کی تقاریر، ان کی خوبصورت پینٹنگز اور باصلاحیت لیاری کی لڑکیوں کی جانب سے پیش کیے گئے خوبصورت اور بھرپور ٹیبلو دیکھے۔
ڈائریکٹر انسانی حقوق سندھ آغا فخر حسین نے لیاری کے متعدد اسکولوں کا دورہ کیااورطالبات کی تقاریر، ان کی خوبصورت پینٹنگز اور باصلاحیت لیاری کی لڑکیوں کی جانب سے پیش کیے گئے خوبصورت اور بھرپور ٹیبلو دیکھے۔