منشیات فروش پکڑا گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شرافی گوٹھ پولیس نے مانسہرہ کالونی سے منشیات فروش کاشف ولد عبدالرشید کوگرفتار کرکے قبضہ سے 1 کلو سے زائد اعلی کوالٹی چرس اور فروختگی رقم برآمد کرلی، مقدمہ درج کرلیاگیا۔
شرافی گوٹھ پولیس نے مانسہرہ کالونی سے منشیات فروش کاشف ولد عبدالرشید کوگرفتار کرکے قبضہ سے 1 کلو سے زائد اعلی کوالٹی چرس اور فروختگی رقم برآمد کرلی، مقدمہ درج کرلیاگیا۔