مفت طبی کیمپ کاانعقاد

مفت طبی کیمپ کاانعقاد

کراچی(این این آئی)الخیرٹرسٹ کے تحت اورنگی ٹاؤن میں فری میگا میڈیکل کیمپ کاانعقادکیاگیا،جس میں جنرل فزیشن، چائلڈ اسپیشلٹ، ڈینٹل اسپیشلسٹ، ماہر امرض چشم سمیت مختلف امراض کے ماہرڈاکٹرزنے شرکت کی۔

الخیرٹرسٹ کے تحت اورنگی ٹاؤن میں فری میگا میڈیکل کیمپ کاانعقادکیاگیا،جس میں جنرل فزیشن، چائلڈ اسپیشلٹ، ڈینٹل اسپیشلسٹ، ماہر امرض چشم سمیت مختلف امراض کے ماہرڈاکٹرزنے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں