کھڑی گاڑی جل گئی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے ، گلزارِ ہجری کے قریب کھڑی گاڑی میں آگ لگ گئی جسے بجھا دیا گیا۔
کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

سے اہم مضامین پڑھیئے