ٹریفک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق

ٹریفک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی آئی چندریگر روڈ کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے ۔

چھیپا کے مطابق حادثے میں18 سالہ مرتضیٰ ولد زبیر موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ زخمی 17 سالہ علی ولد آصف کو اسپتال منتقل کیا تاہم وہ بھی دورانِ علاج دم توڑگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں