فائرنگ سے ایک شخص زخمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ ٹاؤن اتحاد ٹاؤن میں فائرنگ سے نعمت اللہ نامی شخص زخمی ہوگیا۔۔۔
پولیس کے مطابق واقعہ زاتی لڑائی جھگڑے کا نکلا، نعمت اللہ اور ناصر کا اسنوکر کلب پر آپسی جھگڑا ہوا تھا۔ملزم ناصر متاثرہ شخص کو گولی مارکر فرار ہوگیا۔