گیس دھماکہ،3افراد زخمی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نارتھ کراچی باڑا مارکیٹ کے قریب گھر میں گیس کے اخراج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں55 سالہ سمیع،50 سالہ رقیہ اور 25 سالہ عامر زخمی ہوگئے جنہیں سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کیا گیا۔
نارتھ کراچی باڑا مارکیٹ کے قریب گھر میں گیس کے اخراج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں55 سالہ سمیع،50 سالہ رقیہ اور 25 سالہ عامر زخمی ہوگئے جنہیں سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کیا گیا۔