3منشیات فروش گرفتار

3منشیات فروش گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائدآباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت نوید عالم، ناصر خان اور سردار علی کے ناموں سے ہوئی، ملزمان کے قبضہ سے 2545 گرام چرس برآمد ہوئی۔

قائدآباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت نوید عالم، ناصر خان اور سردار علی کے ناموں سے ہوئی، ملزمان کے قبضہ سے 2545 گرام چرس برآمد ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں