ڈاکٹر رفعت فرخ کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی پرنسپل مقرر

ڈاکٹر رفعت فرخ کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی پرنسپل مقرر

کراچی (این این آئی)کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی (کے ایم یو)نے ڈاکٹر رفعت فرخ کو کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج (کے ایم ڈی سی)کی پرنسپل مقرر کر دیا۔۔۔

 یہ تقرری سرچ کمیٹی کی سفارشات پر وائس چانسلر کی منظوری سے عمل میں آئی ہے ۔ڈاکٹر رفعت فرخ کالج کے یونیورسٹی کا درجہ حاصل کرنے کے بعد پہلی پرنسپل ہیں، یہ تقرری ادارے کی تعلیمی ترقی میں ایک اہم سنگِ میل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں