25اہم سڑکوں پر رکشے چلانے پر پابندی

25اہم سڑکوں پر رکشے چلانے پر پابندی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر کی 25 اہم سڑکوں پر دو اور چار سیٹر رکشے چلانے پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کے تحت 21 فروری تک 25 مصروف سڑکوں پر پابندی ہوگی۔ڈی آئی جی ٹریفک کی سفارش پر پابندی عائد کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں