راہگیر شہریوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار

راہگیر شہریوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ سپر ہائی وے پولیس کی کارروائی، کارروائی دوران گشت کی گئی جس میں راہگیر شہریوں سے لوٹ مار میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا گیا۔۔۔

گرفتار ملزم کی شناخت بلال ولد زرتاج کے نام سے ہوئی،ملزم سے اسلحہ، ایمونیشن اور چھینی ہوئی رقم برآمد ہوئی،ملزم سے چھینی ہوئی موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں