سکھر:امن بحال کرو تحریک کے تحت سانگی میں جے یو آئی کا مظاہرہ

سکھر:امن بحال کرو تحریک کے تحت سانگی میں جے یو آئی کا مظاہرہ

سکھر(بیورو رپورٹ)جمعیت علماء اسلام سکھر کی جانب سے بڑھتی بدامنی، لاقانونیت اور عوام کے عدم تحفظ کیخلاف جاری امن بحال کرو تحریک کے پہلے پروگرام کے تحت سانگی میں مظاہرہ کیا گیا۔۔۔

 جس سے جے یو آئی رہنما مولانا محمد صالح انڈھڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ بالخصوص ضلع سکھر میں آئے روز قتل و غارتگری، ڈاکہ زنی اور دیگر سنگین جرائم نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا، ذمہ دار ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں