محکمہ پراسکیوشن میں 17سال بعد ترقیاں

محکمہ پراسکیوشن میں  17سال بعد ترقیاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے محکمہ پراسکیوشن میں 17 سال بعد ترقیاں دے دی گئیں۔ پراسیکیوٹر جنرل سندھ منتظر مہدی کے مطابق محکمہ پراسکیوشن کے گریڈ ایک سے 4 چار کے ملازمین کو گریڈ 11 میں ترقیاں دے دی گئیں ہیں۔۔۔

 نائب قاصد ،ڈرائیورز اور سینٹری ورکرز کو ترقیاں دی گئی ہیں، تمام ملازمین عرصہ دراز سے ترقیوں کے منتظر تھے ، صوبائی وزیر قانون ضیاء لنجار کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ملازمین کے دیرینہ مطالبات پورے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں