حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیشن عدالت وسطی نے شعائر اسلام کی بے حرمتی کے مقدمے میں رجب بٹ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔
سیشن عدالت وسطی نے شعائر اسلام کی بے حرمتی کے مقدمے میں رجب بٹ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔