آن لائن فراڈ کے مفرورملزم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

آن لائن فراڈ کے مفرورملزم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے پونزی اسکیم اور شہریوں سے آن لائن فراڈ کے کیس کی سماعت کے دوران مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔۔۔

 جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے پونزی اسکیم اور شہریوں سے آن لائن فراڈ کے کیس کی سماعت کے دوران مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ دوران سماعت جیل حکام کی جانب سے پیش کیے گئے 12 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا، جن میں 7 غیر ملکی باشندے بھی شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں