گٹکا ماوا بنانے والا گرفتار
کراچی (اے پی پی)شرافی گوٹھ پولیس نے حاجی شاہ علی گوٹھ سے گھر میں گٹکا ماوا تیار کر نے والے ملزم خلیل احمد کو گرفتارکرکے 75کلو چھالیہ، 20کلو تمباکو، 2کلو تیارگٹکا ماوا اور دیگراشیا برآمد کرلیں۔
شرافی گوٹھ پولیس نے حاجی شاہ علی گوٹھ سے گھر میں گٹکا ماوا تیار کر نے والے ملزم خلیل احمد کو گرفتارکرکے 75کلو چھالیہ، 20کلو تمباکو، 2کلو تیارگٹکا ماوا اور دیگراشیا برآمد کرلیں۔