منشیات اسمگلر پکڑا گیا

 منشیات اسمگلر پکڑا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کیماڑی موچکو چوکی پولیس نے پٹرولنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم عبد الباری کوگرفتار کرلیا۔ملزم سے چار کلو سے زائد منشیات چرس برآمد ہوئی ہے ۔

کیماڑی موچکو چوکی پولیس نے پٹرولنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم عبد الباری کوگرفتار کرلیا۔ملزم سے چار کلو سے زائد منشیات چرس برآمد ہوئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں