خصوصی دعائیہ تقریب
کراچی (این این آئی)آرٹس کونسل کی جانب سے سانحہ گل پلازہ کے شہداء کے ایصالِ ثواب کیلئے خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں سانحہ گل پلازہ کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے شمعیں روشن کی گئیں ۔
آرٹس کونسل کی جانب سے سانحہ گل پلازہ کے شہداء کے ایصالِ ثواب کیلئے خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں سانحہ گل پلازہ کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے شمعیں روشن کی گئیں ۔