واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا پولیس اہلکار سمیت 2 نوجوان جاں بحق

 واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا پولیس اہلکار سمیت 2 نوجوان جاں بحق

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہرقائد میںنیٹی جیٹی پل پر تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو روند دیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 2افراد جاں بحق یوگئے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق نیٹی جیٹی پل پر ٹریفک حادثہ واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے کے سبب پیش آیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں