جوئے کا اڈہ چلانے اور کھیلنے والے 7ملزمان گرفتار

جوئے کا اڈہ چلانے اور  کھیلنے والے 7ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کلاکوٹ پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران جوا کا اڈہ چلانے و کھیلنے والے عادی7ملزمان پکڑے گئے ۔

ملزمان سے جوا کی رقم سٹہ پرچیاں اور تاش وغیرہ برآمد ہوئی۔ملزمان کی شناخت فراز، ولید،خورشید،بلال، نواز، انس اور تاج محمد کے ناموں سے ہوئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں