کارخانے میں آتشزدگی

کارخانے میں آتشزدگی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شفیق موڑ کے قریب تھرموپول اور گتے کے کارخانے میں آگ لگ گئی ۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ گودام کے بڑے حصے پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔

شفیق موڑ کے قریب تھرموپول اور گتے کے کارخانے میں آگ لگ گئی ۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ گودام کے بڑے حصے پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں