امتحانی فارم کی تاریخ
کراچی(این این آئی)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے سالانہ امتحانات میں شرکت کے خواہشمند امیدواروں کیلئے 23 فروری 2026 تک بغیر لیٹ فیس کے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے سالانہ امتحانات میں شرکت کے خواہشمند امیدواروں کیلئے 23 فروری 2026 تک بغیر لیٹ فیس کے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔