گیس بندش کا اعلان

گیس بندش کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق صنعتی صارفین اور اور تمام سی این جی اسٹیشنز کو ہفتہ (آج)کی صبح 8 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں یعنی پیر صبح 8 بجے تک گیس کی فراہمی منقطع رہے گی۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق صنعتی صارفین اور اور تمام سی این جی اسٹیشنز کو ہفتہ (آج)کی صبح 8 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں یعنی پیر صبح 8 بجے تک گیس کی فراہمی منقطع رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں