اسٹریٹ کرمنل گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ابراہیم حیدری پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم اسدکو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے نائن ایم ایم پستول برآمد کرلیا۔ ملزم کا مزید کرمنل رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
ابراہیم حیدری پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم اسدکو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے نائن ایم ایم پستول برآمد کرلیا۔ ملزم کا مزید کرمنل رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔