امریکہ سے آنے والے مسافر سے 1185 گرام سونا برآمد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کسٹمز کی جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی امریکہ سے آنے والے مسافر سے 1185 گرام سونا برآمد۔۔۔
کسٹمز حکام کے مطابق مسافر سے کاسمیٹکس،پرفیوم اور قیمتی ہینڈ بیگز بھی برآمد کارروائی شک کی بنیاد پر کہ گئی مسافر کو گرین چینل سے ریڈ چینل کی جانب موڑا گیا اسکیننگ مشین میں تجارتی مقدار میں سونے ،کاسمیٹکس اور ہینڈ بیگز کا انکشاف ہوا سامان ضبط کرکے کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا برآمد سامان کی مالیت 5 کروڈ 80 لاکھ روپے سے زائد ہے ۔