محراب پور، سجاول میں حادثات بچہ جاں بحق، متعدد افراد زخمی

محراب پور، سجاول میں حادثات  بچہ جاں بحق، متعدد افراد زخمی

محراب پور، سجاول (نمائندگان دنیا) محراب پور میں بارات کے ساتھ ایکو ساؤنڈ گاڑی کی زد میں آکر معصوم بچہ شاہ ویز ولد وسیم سمیجو جاں بحق ہوگیا۔۔۔

 ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ جبکہ سجاول میں سڑک کے درمیان واقع پل ٹوٹا ہونے کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ حادثے میں دو افراد زخمی ہو گئے ، جن کی شناخت حشمت اور صوفی سجاد کے نام سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں