پاک ایران تجارت میں اضافہ بہت ضروری ،گورنر

پاک ایران تجارت میں اضافہ بہت ضروری ،گورنر

کراچی(این این آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت میں اضافہ بہت ضروری ہے۔۔۔

دونوں ملکوں کے تجارتی وفود کو زیادہ سے زیادہ ایک دوسرے کے ملک کے دورے کرنے چاہئیں،موجودہ چیلنجز کے دور میں معیشت کا استحکام بہت ضروری ہے ،وہ ایران قونصلیٹ میں انقلاب ایران کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کررہے تھے ،اس موقع پر ایران کے قونصل اکبر عیسی زادے نے بھی خطاب کیا،تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات ، بزنس کمیونٹی اور سفارتکاروں نے بھی شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں