یانگو پاکستان کی ناؤ پی ڈی پی کے ساتھ شراکت داری

یانگو پاکستان کی ناؤ پی ڈی پی  کے ساتھ شراکت داری

کراچی(سٹی ڈیسک)یانگو پاکستان جو عالمی ٹیکنالوجی کمپنی یانگو گروپ کا حصہ ہے نے معذور افراد کو بااختیار بنانے کیلئے ۔۔۔

ناؤ پی ڈی پی کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے ۔ اس اشتراک کے تحت بااختیار پاکستان کے نام سے ایک جامع نقل و حرکت اور معاشی مواقع کا پروگرام شروع کیا گیا ہے جس کا مقصد یانگو کے پلیٹ فارم کے ذریعے معذور افراد کے لیے باعزت روزگار اور کمائی کے مواقع فراہم کرنا ہے ۔  پروگرام کی افتتاحی تقریب کا افتتاح سندھ کے صوبائی وزیر محنت، اطلاعات اور انسانی وسائل سعید غنی نے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں