انتظامیہ مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام نظر آ رہی ،پاسبان
کراچی(این این آئی)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے مہنگائی کے بے قابو جن پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی انتظامیہ مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام نظر آ رہی ہے ۔
پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے مہنگائی کے بے قابو جن پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی انتظامیہ مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام نظر آ رہی ہے ۔