کارساز ٹرسٹ کے تحت راشن کی تقسیم

کارساز ٹرسٹ کے تحت راشن کی تقسیم

کراچی(پ ر) کارساز ٹرسٹ کے چیئرمین محمود حامد نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں۔۔۔

 امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر بزدلانہ حملے کے بعد غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے ایسی صورت میں غریب اور نادار افراد کے لیے زندگی گزارنا اور مشکل ہو گیا ہے ،ضرورت اس بات کی ہے کہ مخیر حضرات غریب اور مساکین کا زیادہ خیال رکھیں۔ وہ فیڈرل بی ایریا میں مستحقین کے لیے راشن کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں