مرکزی مسلم لیگ کے تحت معذور افراد میں راشن تقسیم

مرکزی مسلم لیگ کے تحت  معذور افراد میں راشن تقسیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مرکزی مسلم لیگ کراچی کے شعبہ خدمت خلق کے تحت مرکزی مسلم لیگ ہاؤس میں راشن تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سیکڑوں معذور افراد کو راشن فراہم کیا گیا۔

 تقریب میں مرکزی صدر خالد مسعود سندھو مہمانِ خصوصی تھے جبکہ صدر کراچی ندیم اعوان اور دیگر ذمہ داران بھی شریک ہوئے ۔خالد مسعود سندھو نے کہا کہ مسلم ممالک کو سازش کے تحت جنگ میں دھکیلا گیا ۔ امن کے علمبردار طاقتوں کی مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر بند ہو جاتی ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں