بلوچ کلچرل ڈے قومی وقار کی علامت،ڈپٹی میئر
کراچی (این این آئی)ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ بلوچ کلچرل ڈے ہماری روایتی عظمت اور قومی وقار کی یاد تازہ کرتا ہے۔۔۔
اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں آباد بلوچ برادری شہر کی سماجی اور ثقافتی خوبصورتی میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے اور اس کی روایات اس شہر کی پہچان کا اہم حصہ ہیں۔