اسٹریٹ کرائمز کے ملزمان کے اہم انکشافات
کراچی(اسٹاف رپورٹر)موٹر سائیکل چھیننے، اسٹریٹ کرائم کی سوسے زائد وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا معاملہ ملزم جان شیر، روحان، کاشف کو گلشن اقبال سے گرفتار کیا گیا۔۔۔
دوران تفتیش ملزمان کے اہم انکشافات پانچ ملزمان پر مشتمل گروپ جیل میں بنا،گروپ میں جان شیر ،زاہد،کاشف،روحان اور شہزاد شامل تھے ملزمان نے انکشاف کیا کہ ان کا ساتھی شہزاد کچھ عرصے قبل پولیس مقابلے میں مارا گیا تھا، ایک ملزم زاہد جیل میں ہے ۔