وحدت مسلمین کے تحت مجلس سوئم و تعزیتی جلسہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین کے زیرِ اہتمام امام بارگاہ وحدت مسلمین گلستانِ جوہر میں عالم اسلام کے عظیم رہنما شہید رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور۔۔۔
امریکی قونصلیٹ کے باہر شہید ہونے والے جوانوں کی مجلسِ سوئم و تعزیتی جلسہ منعقد کیا گیا۔ جلسے میں علماء، عمائدینِ شہر اور شہداء کے اہل خانہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب سے معروف عالمِ دین علامہ امین شہیدی، علامہ مختار امامی اور علامہ صادق جعفری سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ اس موقع پر امریکی قونصلیٹ سانحے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔