موٹرسائیکل لفٹر گرفتار

موٹرسائیکل لفٹر گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تھانہ گلشنِ اقبال پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث دو ملزمان غلام دین ولد شریف اور فیضان ولد شاہد علی شاہ کو گرفتارکرکے قبضے سے سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔

تھانہ گلشنِ اقبال پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث دو ملزمان غلام دین ولد شریف اور فیضان ولد شاہد علی شاہ کو گرفتارکرکے قبضے سے سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں